جمعه,  12  ستمبر 2025ء

قرضہ لینے کیلئے خاتون مردہ شخص کو بینک لے آئی

قرضہ لینے کیلئے خاتون مردہ شخص کو بینک لے آئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برازیل میں قرض لینے کےلیے خاتون مردہ شخص کو بینک لے آئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 42 سالہ خاتون ایریکا ڈیسوزا ویرا نونیز دو روز قبل ریو ڈی جینرو میں واقع مقامی بینک کی شاخ میں ایک 68 سالہ شخص پاؤلو روبرٹو براگا کو وہیل