فیفا ورلڈ کپ گروپ اسٹیج ختم: ناک آؤٹ مرحلے میں کون سی ٹیمیں پہنچیں؟ June 28, 2026 امریکا (روشن پاکستان نیوز) : فیفا ورلڈ کپ 2026 کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہو گیا اور 32 ٹیموں نے اگلے ناک آؤٹ مرحلے میں قدم رکھ لیا جب کہ 16 باہر ہو گئیں۔ دنیا کے مقبول ترین فٹبال کے عالمی کپ کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہو گیا۔ 48