جمعرات,  18 جون 2026ء

فیفا ورلڈکپ 2026: رونالڈو کا جادو نہ چلا، پرتگال اور کانگو کا میچ 1-1 گول سے برابر

فیفا ورلڈکپ 2026: رونالڈو کا جادو نہ چلا، پرتگال اور کانگو کا میچ 1-1 گول سے برابر

ہیوسٹن(روشن پاکستان نیوز): فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں پرتگال اور ڈی آر کانگو کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر ہو گیا ہے۔ امریکی شہر ہیوسٹن میں کھیلے گئے اس اہم میچ کا آغاز پرتگال نے انتہائی شاندار انداز میں کیا۔ کھیل کے