شہید ماں کے بطن سے زندہ بچائی جانے وا لی فلسطینی بچی کا انتقال ہو گیا April 29, 2024 غزہ (روشن پاکستان نیوز)گزشتہ ہفتے اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی ماں کے پیٹ سے زندہ بچ جانے والی بچی بھی زندگی کی بازی ہار گئی۔ اسرائیل کی غزہ میں بربریت جاری ہے۔ صہیونی فوج کے حملے میں ایک حاملہ خاتون بھی شہید ہوگئی۔ الجزیرہ نے اطلاع دی ہے