جمعرات,  12 دسمبر 2024ء

فصلوں اور باغات

کے پی میں بارشوں سے 36 ہزار ایکڑ پر کھڑی فصلیں اور باغات تباہ

  پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مجموعی طور پر 36,642 ایکڑ پر کھڑی فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے۔ کے پی کے ڈائریکٹوریٹ آف کراپ رپورٹنگ سروسز کے مطابق 28,430 ایکڑ اراضی پر گندم تباہ ہو گئی ہے جبکہ 15 اضلاع میں فصلوں اور باغات کو