جمعرات,  12 دسمبر 2024ء

فاقہ کش قوم اور ٹورزم کا فروغ۔۔۔!!

فاقہ کش قوم اور ٹورزم کا فروغ۔۔۔!!

تحریر: سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ پاکستانی، دنیا کی عظیم ترین فاقہ کش قوم کاش یہ حکمران اور ہمارے بادشاہ، نہیں نہیں ڈسٹٹیبلشمنٹ کہنا زیادہ بہتر رہے گا ،ہم عوام کو بھی بنی نوع انسان سمجھے گزشتہ دنوں گندم کا جو بحران رونما ہوا اور جس میں ہماری اشرافیہ