جمعرات,  06 نومبر 2025ء

فائنل میں بھارت ہو یا کوئی اور ٹیم ، جیت ہماری ہی ہو گی ، شاہین آفریدی

فائنل میں بھارت ہو یا کوئی اور ٹیم ، جیت ہماری ہی ہو گی ، شاہین آفریدی

اسلام آباد(روشن پاکستان  نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ فائنل میں بھارت ہو یا کوئی اور ٹیم  یقینی طور پر ہم ہی جیتیں گے۔ شاہین آفریدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم پہلے سے ہی جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہیں، کرکٹ