هفته,  05 اکتوبر 2024ء

عورت کارڈ کا استعمال ، سینئرصحافی شہزادانوار ملک پر درج ایف آئی آر کی جھوٹی کہانی سامنے آگئی

عورت کارڈ کا استعمال ، سینئرصحافی شہزادانور ملک پر درج ایف آئی آر کی جھوٹی کہانی سامنے آگئی

گجرات(روشن پاکستان نیوز)سنیئرصحافی شہزاد انوار ملک نے کہاہے کہ تھانہ کڑیانوالہ گجرات میں مجھ پر جعلی ایف آئی در ج ہوئی ہے، ایف آئی آر میں درج تفصیلات جھوٹ پر مبنی ہے ، خاتون نے صنف نازک کا فائدہ اٹھا تے ہوئے مجھ سمیت میرے دو کزنز اور ایک بھانجے