عمران خان کو جیل میں سہولیات کی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع April 6, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں کیا کیا سہولیات میسر ہیں،لاہورہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کروادی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 7 سیلز پر مشتمل سیکورٹی وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ 2 سیل بانی پی ٹی آئی کے