عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط کا مقصد بیرونی مداخلت بڑھانا ہے: عطا تارڑ February 22, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا مقصد بیرونی مداخلت کو شامل