لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اچھرہ بازار میں خاتون کو ہراساں کرنے کے مقدمے میں دونوں ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران استغاثہ نے دلائل
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالتوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں میں 4 اپیلوں پر پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نےسابق ایم ڈی پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی و دیگر سے 19کروڑ سے زائد رقم وصولی کے معاملہ پر سماعت کیاورعدالت نے عطاء الحق، اسحاق ڈار، پرویز رشید، فواد حسن فواد کی نظرثانی
پشاور (روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)، حکومت اور متعلقہ اداروں سے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس وقار احمد نے ایکس کی بندش کے خلاف
لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی راشن بیگ کی درخواست مسترد کر دی۔ راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر اور تقسیم سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حسن اورحسین نواز فلیگ شپ، ایون فیلڈر ، العزیزیہ ریفرنسز میں بری، اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فیصلہ سنادیا۔ احتساب عدالت نے فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔ نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 10 سال بعد سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے ہتک عزت کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی جانب سے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ مسترد کردیا۔ جنوری
لاہور کی فیملی کورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر ایک شخص کو سزا سنادی۔ محمد اورنگزیب خان کو سات ماہ قید کے ساتھ پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ فیصلہ فیملی کورٹ لاہور کے جج عدنان لیاقت نے زونا ناصر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)خصوصی عدالت نے اداروں کے خلاف مہم چلانے کے کیس میں صحافی اسد طور کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد ہمایوں دلاور نے اداروں کے خلاف مہم چلانے کے کیس میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں نامزد صداقت عباسی سمیت 100 سے زائد ملزمان راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوگئے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف 9 مئی مقدمات کی سماعت کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے بانی