شہید کی قربانی قوم کی حیات کی ضمانت ہے، سیمینار 17 جولائی کو چکوال پریس کلب میں ہوگا July 15, 2026 چکوال: (روشن پاکستان نیوز )عسکری کیڈٹ کالج کلر کہار اور چکوال پریس کلب کے زیرِ اہتمام “شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے” کے عنوان سے ایک خصوصی سیمینار 17 جولائی (جمعہ) کو نمازِ جمعہ کے بعد سہ پہر 3 بجے ہائیڈ پارک، چکوال پریس کلب میں