پیر,  26 جنوری 2026ء

شکارپور کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا، بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

شکارپور کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا، بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

شکارپور(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے ضلع شکارپور کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے سے جعفر ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق شکارپور کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئی ہیں، تاہم حادثے میں