شوہر کے کیک کا آخری ٹکڑا کھانے پر خاتون نے 25 سال پرانی شادی ختم کردی

شوہر کے کیک کا آخری ٹکڑا کھانے پر خاتون نے 25 سال پرانی شادی ختم کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شوہر کی جانب سے کیک کا آخری ٹکرا کھانے پر خاتون نے 25 سال پرانی شادی ختم کردی۔ خاتون نے اپنی 25 سالہ شادی ختم کرنے کے بعد ریڈٹ کمیونٹی سے مشورہ طلب کیا کیونکہ شوہر نے اس کا کیک کا ٹکڑا کھایا تھا، پوسٹ میں