ٹرمپ کی جانب سے روسی صدر کو دوست کہنے پر زیلنسکی کا ردعمل، پوٹن کو ’قاتل‘ قرار دے دیا November 22, 2026
پاکستان تنازعات کا حل چاہتا ہے، امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کا فعال سفارتی کردار جاری ہے: بلاول November 22, 2026
کم جونگ اُن نے ٹرمپ کی فون کالز اور خط کا جواب دینے سے انکار کر دیا، ملاقات کی تازہ کوشش بھی ناکام: امریکی اخبار November 22, 2026
موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی، 2 لاکھ 20 ہزار روپے مالیت کا گمشدہ سامان مالک کے حوالے کردیا November 22, 2026
شناختی کارڈ نہ بنوانے والوں کو 6 ماہ قید ہو گی، نادرا کی وارننگ December 28, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں ہر شہری کے لئے 18 سال کی عمر مکمل کرنے پر قومی شناختی کارڈ کا حصول لازمی ہے۔ نادرا آرڈیننس 2000 کے سیکشن 9 (1) کے تحت 18 سال کی عمر کے بعد 90 دن کے اندر شناختی کارڈ کے لیے درخواست دینا ضروری ہے۔