جمعرات,  11 جون 2026ء

شدید آندھی اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی، الرٹ جاری

شدید آندھی اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی، الرٹ جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مغربی ہواؤں کے زیراثر آج سے تیرہ جون تک ملک کے متعدد علاقوں میں شدید آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر اور محکمہ موسمیات نے مغربی ہواؤں