

چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یکم جولائی سے اسلام آباد میں 3ڈی مارکیٹنگ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا،اسی طرح کٹنگ ایج ٹیکنالوجی کی مدد سے اسلام