پاکستان مزید سیاسی انتشار کی بھینٹ نہیں چڑھ سکتا.اذکاء حمید چوہدری January 18, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )این اے 48 کی امیدوارتزئین اذکاء حمید چوہدری نے ایران کی جانب سے بلوچستان پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا یہ حملہ بڑا امیچور ہے کیوں کہ ابھی اس وقت مسلم امہ کو متحد ہونیکی ضرورت تھی ۔ اگر ہم آپس