مانچسٹر: مسلم لیگ (ن) کے یوتھ ونگ کی مقبولیت میں اضافہ، پی ٹی آئی چھوڑ کر لوگ ن لیگ میں شامل ہو رہے ہیں، صدر نیل بٹ January 20, 2026
پاکستان میں بغیر ٹیکس سٹیمپ 165 سگریٹ برانڈز فروخت ہونے کا انکشاف May 9, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں 165 سگریٹ برانڈز بغیر ٹیکس سٹیمپ کے فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں 165 سے زائد برانڈز کے سگریٹ بغیر ٹیکس سٹیمپ کے فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے، رواں مالی سال کے اختتام تک سگریٹ کی غیر