







اترپردیش(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں سڑک پر موجود گڑھے نے ’مردہ‘ خاتون کو زندہ کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش میں مبینہ طور پر ’دماغی مردہ‘ قرار دی گئی خاتون نے آخری رسومات کے لیے گھر لے جانے کے دوران دوبارہ سانس لینا شروع کردیا۔ سوشل میڈیا