فیڈرل بورڈ کی انقلابی اصلاحات: حافظ محمد بشارت کی قیادت میں طلبہ کے لیے 500 ملین کا اسٹوڈنٹ فنڈ، فیسوں میں 3 سالہ استثنا July 3, 2025
فیڈرل بورڈ کی انقلابی اصلاحات: حافظ محمد بشارت کی قیادت میں طلبہ کے لیے 500 ملین کا اسٹوڈنٹ فنڈ، فیسوں میں 3 سالہ استثنا July 3, 2025
جناح انسٹیٹیوٹ کا نام مریم نواز سے منسوب کرنے پر شدید عوامی ردعمل اور سیاسی تنازعے پر روشن پاکستان نیوز کا تفصیلی رپورٹ! July 3, 2025
سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار روپے تولہ ہو گئی August 6, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونے کے نرخوں میں مزید کمی ہو گئی، سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار روپے تولہ ہو گئی۔ سونے کے نرخوں میں فی تولہ 500 روپے کی معمولی کمی ہوئی، گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں 300 روپے کی کمی ہوئی تھی۔