سونے کی قیمت میں مسلسل 2 روز اضافے کے بعد 2300 روپے کی کمی November 28, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 87 ہزار 836 روپے