منگل,  13 اکتوبر 2026ء

سونا مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟

سونا مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مقامی اور بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں 9 ڈالر فی اونس کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 183 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں