اتوار,  15 نومبر 2026ء

سونا فی تولہ 700 روپے سستا، قیمت 4 لاکھ 10 ہزار 936 روپے ہوگئی

سونا فی تولہ 700 روپے سستا، قیمت 4 لاکھ 10 ہزار 936 روپے ہوگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت  میں 700  روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 10 ہزار