اتوار,  24 مئی 2026ء

سنی اتحاد کونسل و ن لیگی کارکنوں میں جھگڑا

سنی اتحاد کونسل و ن لیگی کارکنوں میں جھگڑا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کے حلقے این اے 119 میں سنی اتحاد کونسل اور ن لیگ کے کارکنوں میں جھگڑا ہو گیا۔ پولیس کے مطابق تصادم پولنگ اسٹیشن نمبر 171 لاہور کالج میں ہوا، کارکنان نے ایک دوسرے کو گریبان پکڑ کر گھسیٹا۔ پولیس کے مطابق جھگڑا کرنے والے کارکنوں