

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سمندر پار پاکستانیوں کے لیے سال میں ایک استعمال شدہ موبائل فون رعایتی ٹیکس پر لانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ اس حوالے سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس نوید قمر کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں اس تجویز پر تفصیل