اتوار,  29 نومبر 2026ء

سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملے جاری، 4 بیلسٹک میزائل تباہ، ریاض بھی نشانہ

سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملے جاری، 4 بیلسٹک میزائل تباہ، ریاض بھی نشانہ

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے ہفتے کے روز مملکت کی جانب داغے گئے متعدد میزائلوں اور دیگر حملہ آور ہتھیاروں کو فضا ہی میں تباہ کر دیا۔ سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے بتایا کہ رات کے وقت ریاض کی جانب داغا گیا ایک کروز