

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستانی فالکنر عطا اللہ محمد کرم نے کنگ عبدالعزیز فالکنری فیسٹیول 2026 میں کنگ عبدالعزیز فالکن کپ جیت کر پاکستان کا نام روشن کردیا وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے دنیا