







ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں میزائلوں اور ڈرون حملوں کی ویڈیوز بنانے اور انہیں سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے الزام میں متعدد امریکی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے، سعودی عرب میں امریکی سفارت خانے نے ان گرفتاریوں کی تصدیق کرتے ہوئے سکیورٹی الرٹ جاری