جمعرات,  12 نومبر 2026ء

سعودیہ اور حرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ترجمان پاک فوج

سعودیہ اور حرمین شریفین کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی اور خودمختاری کا تحفظ پاکستان کی اولین ترجیح ہے، اس پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے عرب