بدھ,  15 جنوری 2025ء

سحرکامران نے قومی اسمبلی میں حکومتی وزراء کی بروقت عدم موجودگی پرسوالات اٹھادیئے

سحرکامران نے قومی اسمبلی میں حکومتی وزراء کی بروقت عدم موجودگی پرسوالات اٹھادیئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی مرکزی رہنما سحر کامران نےقومی اسمبلی اجلاس میںحکومتی وزراء کی عدم موجودگی کی وجہ سے اسمبلی میں پیش رفت نہ ہونے پر اپنی مایوسی کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میںلکھا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس صبح 11