افغان پناہ گزینوں کی واپسی: آفتاب شیرپاؤ اور یو این ایچ سی آر نمائندہ کی ملاقات، عزت و وقار کی اصولوں پر اتفاق April 14, 2025
فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی ریلی، اسرائیلی جارحیت کے خلاف شدید نعرے April 14, 2025
پاکستان کرکٹ بورڈ نےغیرفعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو تحلیل کر دیا April 15, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا ہے، اب صرف دو کمیٹیاں پی سی بی کی ویب سائٹ پر درج ہیں۔ پی سی بی کی کمیٹیوں میں سینئر جونیئر نیشنل سلیکشن کمیٹی اور ویمنز نیشنل سلیکشن کمیٹی شامل ہیں۔