پاکستان نے امریکی ڈائریکٹر قومی انٹیلیجنس کا پاکستانی میزائل پروگرام سے متعلق بیان مسترد کردیا March 20, 2026
پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا،بیٹے نے تصدیق کر دی May 9, 2024 سیالکوٹ (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ریحانہ ڈار کے بیٹے عمر ڈار نے اپنی والدہ کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ عمر ڈار نے کہا کہ میری والدہ کے علاوہ کئی خواتین کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔