پروٹیکٹر ویزا رکھنے والے افراد کی ایئرپورٹس پر آف لوڈنگ نہیں ہوگی: مینجنگ ڈائریکٹر او پی ایف افضال بھٹی December 16, 2025
وزیراعلیٰ سندھ کون ؟ نام سامنے آنے لگے، دیکھیں تفصیل خبر میں February 14, 2024 کراچی (روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ کی نامزدگی پر فیصلہ چند روز میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کے لیے فریال تالپور، مراد علی شاہ، ناصر حسین شاہ اور شرجیل میمن کے نام زیر گردش ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا