بدھ,  05 فروری 2025ء

روٹی نان کی نئی قیمتوں پر عملدرآمد، انتظامیہ کا کریک ڈاؤن، 7 گرفتار

روٹی نان کی نئی قیمتوں پر عملدرآمد، انتظامیہ کا کریک ڈاؤن، 7 گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) روٹی نان کی نئی قیمتوں پر عملدرآمد کیلئے ضلعی انتظامیہ نے کریک ڈاؤن کیا۔ کریک ڈاؤن کے دوران ضلعی انتظامیہ نے 296 روٹی نان پوائنٹس کی چیکنگ کی، 46 کو نوٹسز جاری، 19 کو بھاری جرمانے جبکہ 7 گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔ ڈی سی لاہور رافعہ