اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)محکمہ جنگلی حیات سندھ نے کراچی میں ہونے والی پرندوں کی مردم شماری کے نتائج کا اعلان کردیا۔ کراچی اور اس کے مضافات میں 5 فیصد رقبے پر عام گھریلو پرندوں کی تعداد 9035 تھی۔ محکمہ وائلڈ لائف سندھ کے مطابق پرندوں کی مردم شماری کا
نیو یارک (نیوز ڈیسک) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیریس کا کہنا تھا کہ ایٹمی ہتھیاروں کی دھمکی دنیا کی تباہی کا سبب بن سکتی ہے ۔ ہیروشیما اور ناگاساکی میں تباہی کے تقریباً 80 سال بعد بھی جوہری ہتھیار عالمی امن کیلئے واضح خطرہ ہیں۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، یہ حکومت پانچ چھ ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت کے دوران صحافیوں سے
کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے 23 مارچ (پریڈ ڈے) کے موقع پر ہائیکنگ کے تمام راستوں کو عوام کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، ٹریل نمبر 2، 3، 4، 5، 6 اور 7 کو 19 مارچ سے 23 مارچ تک صبح 5 بجے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم سمیت کابینہ کے ارکان نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ کے ارکان نے حکومتی سطح پر کفایت شعاری کو فروغ دینے کے تناظر میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے نیشنل بینک کے 11500 ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نیشنل بینک کی نظرثانی درخواست خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نیشنل بینک کے ریٹائرڈ ملازمین سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس منصور علی شاہ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )متحدہ عرب امارات کے صدر نے تمام مساجد کے عملے کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد ماہانہ الاؤنس دینے کا حکم دے دیا۔ صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی جانب سے اعلان کردہ الاؤنس مساجد کے اماموں اور مؤذن کی ماہانہ تنخواہ میں شامل
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )یوم پاکستان کی پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل کل (جمعرات) کو ہوگی اور پریڈ ایونیو کے پانچ کلومیٹر کے دائرے میں موبائل سروس صبح 5 بجے سے دوپہر 1 بجے تک معطل رہنے کا امکان ہے۔ H-8 اور I-8 کے اسکول فل ڈریس ریہرسل کے باعث
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید احمد طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے۔ذرائع کے مطابق سعید احمد کافی عرصے سے علیل تھے، نماز جنازہ کا اعلان مرحوم کے بیٹے کی دبئی سے آمد کے بعد کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ مرحوم نے پاکستان
اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)صدر آصف علی زرداری نے مظاہر نقوی کی برطرفی کی منظوری دے دی۔ وزارت قانون نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج مظاہر نقوی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے مظہر نقوی کو عدالتی بددیانتی کا مرتکب