اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )وفد میں شکیل مسعود، میر ابراہیم ، میاں عامر محمود اور سلطان لاکھانی شامل تھے۔ملاقات میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران موجود تھے۔وفد نے منصب سنبھالنے پر وزیراعظم کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم نے اپنے دوبارہ انتخاب پر جرمن چانسلر اولاف شولز کے تہنیتی پیغام کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور اسے یورپ میں اپنا
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیر اعظم شہباز شریف کو بھجوا دی ۔ اجلاس میں معمول کا ایجنڈا زیر بحث آئے گا ۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن ایک بار پھر مخصوص نشستیں نہ ملنے کا معاملہ اٹھائے گی۔ دو اپریل کو قومی اسمبلی ہال سینیٹ الیکشن
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے سپریم کورٹ کے سابق ججز کو قومی مجرم قرار دے دیا۔ پشاور میں نیوز کانفرنس کے دوران کیپٹن (ر) صفدر نے سابق ججوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے الزام
کراچی (روشن پاکستان نیوز) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کچے اور پکے دونوں طرح ڈاکو کا راج ہے، ڈاکو راج دراصل حکومت میں بیٹھے لوگوں کی وجہ سے ہے۔ ادارہ نورحق کے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہر
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سم/آئی ایم ای آئی فعالیت والے غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کو ریگولرائز کرنے کے لیے تجارتی درآمد کنندگان کے لیے ایک طریقہ کار جاری کیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے مزید ڈائریکٹرز کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔ چند روز قبل چیئرمین پی سی بی کی ڈائریکٹرز سے میٹنگ ہوئی، ملاقات میں ڈائریکٹرز کے
پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کی نئی حکومت نے بیرون ملک مقیم افراد کے لیے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کی سہولت شروع کر دی ہے۔ صوبائی انتظامیہ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کی سہولت میں توسیع
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز )راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک پر حملوں کے مقدمات میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ شیریں مزاری کی درخواست ضمانت کی سماعت اے ٹی سی راولپنڈی کے جج
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت توانائی کو 1 سے 3 ماہ میں 16 کام مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے