رمضان المبارک 2026: سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری February 17, 2026 کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک سرکاری دفاتر صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک جمعہ کے روز دفاتر صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک