رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا، کل پہلا روزہ ہو گا March 1, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں رمضان المبارک چاند نظر آ گیا، کل پہلا روزہ ہو گا۔ آج سے نماز عشا کے بعد مساجد میں نماز تروایح کے اجتماعات ہوں گے۔ گزشتہ روز ملک بھر میں کہیں چاند نظر نہیں آیا تھا جس پر رویت ہلال کمیٹی نے پہلا