







لاہور(روشن پاکستان نیوز) رمضان میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی تیاری کرلی گئی ، متوقع ہے کہ رمضان پاکستان میں 18 یا 19 فروری سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک 2026 کے دوران تعلیمی اداروں کے