پیر,  22  ستمبر 2025ء

راولپنڈی پولیس کی کارکردگی پر افسروں کی حوصلہ افزائی، متعدد جرائم میں گرفتاریاں اور قمار بازی کا بازار گرم کرنے والا گرفتار

راولپنڈی پولیس کی کارکردگی پر افسروں کی حوصلہ افزائی، متعدد جرائم میں گرفتاریاں اور قمار بازی کا بازار گرم کرنے والا گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی، سی پی او نے بہترین کارکردگی پر ڈی ایس پی سٹی ٹریفک ظفر عالم کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد