هفته,  22  اگست 2026ء

راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی گئی

راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں فوج تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت دی گئی، افواج پاکستان کی 3 کمپنیاں 6 ماہ کے لیے راولپنڈی میں تعینات رہیں گی۔