راولپنڈی(کرائم رپورٹر)بنی پولیس کی کارروائی،اپنے سگے بھائی کو قتل کرنے والا اشتہاری مجرم اپنے بیٹے اور بیوی سمیت گرفتار، اشتہاری مجرم مشتاق نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر بیٹے عبدالہادی اور بیوی آمنہ کے ہمراہ اپنے بھائی خاور کو قتل کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے