







تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری میجر جنرل محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر کسی بھی نئے امریکی یا اسرائیلی حملے کی صورت میں جوابی کارروائی کا دائرہ محض قریبی فوجی تنصیبات تک محدود نہیں رہے گا بلکہ دور دراز کے امریکی