دہلی (روشن پاکستان نیوز) بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے اپنے پاکستانی مداحوں کو خوشخبری سنا دی،عالمی سطح پر اپنے کانسرٹ دلومیناتی سے کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد بھارتی پنجابی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے بالآخر پاکستان آنے کا عندیہ دیدیا۔ گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی