هفته,  28 نومبر 2026ء

خیبرپختونخوا: 10 ماہ کے دوران 500 سے زائد دہشتگرد ہلاک، سی ٹی ڈی رپورٹ

خیبرپختونخوا: 10 ماہ کے دوران 500 سے زائد دہشتگرد ہلاک، سی ٹی ڈی رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سی ٹی ڈی نے خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کی ہلاکت اور مقدمات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 10 ماہ اور 10 دنوں میں 534 دہشتگرد ہلاک ہوگئے اور دہشتگردی کے1597 مقدمات درج کیے گئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارے گئے