قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں کروڑوں روپے کے مبینہ کرپشن اسکینڈل کا انکشاف، سارجنٹ ایٹ آرمز کے خلاف چارج شیٹ جاری October 7, 2026
خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج، 10 نکاتی ایجنڈا تیار October 7, 2026 پشاور(محب) خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے، جس کے لیے 10 نکاتی ایجنڈا مرتب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں مختلف اہم انتظامی اور پالیسی امور پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے لیے فنڈز کے اجرا،