خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد 4 ہوگئی ہے۔ ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ خیبرپختونخوا ڈاکٹر ارشاد علی کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے 47 سالہ مریض میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پشاور