اتوار,  24 نومبر 2024ء

خواجہ آصف ذاتیات پر آ گئے، بیرسٹر گوہر

خواجہ آصف ذاتیات پر آ گئے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف ذاتیات پر آ گئے اور چنگیز کاکڑ کے خلاف گفتگو کی، یہ کرپٹ سسٹم کے بینیفشری رہے ہیں، آج کے ایوان کی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔  پارلیمنٹ کے باہر