حیدر آباد میں زہریلی گیس سے 9 بچے بے ہوش

حیدر آباد میں زہریلی گیس سے 9 بچے بے ہوش

حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز) حیدرآباد تھانہ سائٹ ایریاکی حدود زیل پاک میں کباڑی کی دکان میں گیس لیکیج کے باعث 9 بچوں سمیت 2 افراد بے ہوش ہوگئے۔ تمام افراد کو تشوشناک حالت میں سول ہسپتال حیدراباد منتقل کردیا گیا۔ مزید پڑھیں: سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی کو کیوں برطرف